
وزیراعظم کی مسجد نبوی ﷺ میں نماز جمعہ کی ادائیگی
وزیراعظم شہباز شریف اپنے تین روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں جمعہ کی نماز ادا کی، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے سعودی عرب دورے کے دوسرے روز مسجد نبوی ﷺ نمازِ جمعہ کی ادائیگی کیلئے پہنچے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور وفد کے دیگر ارکان بھی ساتھ تھے۔
وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کی جانب سے نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک و قوم کی سلامتی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی گئی۔
Advertisements