• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • مسجد نبویﷺ واقعہ: بے حرمتی کے مرتکب کچھ افراد کی گرفتاری کی تصدیق ہو گئی

    مسجد نبوی ﷺ واقعہ کے بعد مقامی حکام کی جانب سے ایکشن لیتے ہوئے بے حرمتی کے مرتکب کچھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جس کی تصدیق اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے نے کردی ہے۔
    مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

    Advertisements
    121 مناظر