Site icon Meritnews

حمزہ شہباز کا حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

حمزہ شہباز نے حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا اور ایک نئی درخواست عدالت میں دائر کر د ی ہے۔
حمزہ شہباز نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حلف لینے کے بارے میں فیصلہ دیا لیکن عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا ہے،

گورنر پنجاب ایک بار پھر عدالتی حکم ماننے سے انکار کر رہے ہیں، درخواست میں نکتہ اٹھایا گیا کہ صوبے کے شہریوں اور حمزہ شہباز کے بنیادی حقوق کے لیے ہائیکورٹ مداخلت کرے اور حلف لینے کا حکم جاری کرے۔

Exit mobile version