• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا

    ویب ڈیسک : بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری کامران علی افضل نے بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او تعینات کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق بلال صدیق کمیانہ کا تعلق پولیس سروسز کے 24ویں کمان سے ہے۔

    بلال صدیق کمیانہ مختلف اضلاع میں آر پی او، سی پی او اور ڈی پی او کے اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وہ آر پی او فیصل آباد، آر پی او شیخوپورہ، سی پی او راولپنڈی تعینات رہ چکے ہیں۔بلال صدیق کمیانہ ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی،ڈی آئی جی سپیشل پروٹیکشن یونٹ بھی تعینات رہے ہیں۔

    Advertisements
    227 مناظر