• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • عمران خان کے الیکشن کمیشن کیخلاف بیانات کا نوٹس، پیمرا سے خطاب کا ریکارڈ طلب

    الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔

    الیکشن کمیشن نے عمران خان کی پشاور ورکرز کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے مانگ لیا۔ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور سینیٹر اعجاز چودھری کے بیان کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا گیا۔

    Advertisements
    109 مناظر