انگلینڈ کا لارڈز کرکٹ گراؤنڈ اذان کی آواز سے گونج اٹھا۔
ای سی بی نے لارڈز میں مسلم کمیونٹی کے لیے افطار پارٹی کا انعقاد کیا، افطار پارٹی میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان آئن مورگن اور مسلمان کرکٹرز بھی شریک ہوئے۔
انگلینڈ کا لارڈز کرکٹ گراؤنڈ اذان کی آواز سے گونج اٹھا
