• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • پاکستان میں عید کے بعد ہنگامہ خیز مہینہ ہوگا:شیخ رشید

    سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پٹرول، بجلی پر سبسڈی ختم کرنے سے حکومت اپنی سیاسی قبر کھو دے گی، عمران خان روس سے 30 فیصد سستی گیس، پٹرول اور گندم لینے جا رہا تھا، سامراجی سازش کے تحت عوام کو سستی گیس، پٹرول، گندم سے محروم کر دیا گیا، استعفے لیے بھی جاسکتے ہیں اور دیئے بھی جاسکتے ہیں۔

    Advertisements
    122 مناظر