Site icon Meritnews

امریکا کا نیشنل سکیورٹی میٹنگ میں وزیراعظم شہباز شریف کے بیان کا خیرمقدم

امریکانے ایک بار پھر پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت سے انکار کر دیا۔
نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سے کہہ رہے ہیں امریکی مداخلت کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، شہبازشریف کے نیشنل سیکیورٹی میٹنگ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، جلینا پورٹر نے کہا کہ امریکا پاکستان سے دیرینہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا اور خوشحال، جمہوری پاکستان کو امریکی مفادات کیلئےاہم سمجھتا ہے۔

Exit mobile version