• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

    پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے حلف لیا۔

    حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس کراچی میں ہوئی، شرجیل انعام میمن کی بطور صوبائی وزیر حلف اٹھانے کی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزراء ناصر شاہ، سعید غنی، مکیش کمار چاﺅلہ، سردار شاہ اور معاونین خصوصی شریک ہوئے۔ تقریب کی میزبانی کے فرائض چیف سیکریٹری سندھ سہیل راجپوت نے انجام دیئے۔

    Advertisements
    95 مناظر