• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • پاکستان تحریک انصاف ملائشیا کی طرف سے پاک پنجاب ریسٹورنٹ کوئل سٹی مال میں افطار ڈنر کا اہتمام

    (محمد عمران میرٹ نیوز ملائشیا)

    پاکستان تحریک انصاف ملائشیا کی طرف سے پاک پنجاب ریسٹورنٹ کوئل سٹی مال میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیااور سینئر نائب صدر سیدمنیر حسن شاہ کو خوش آمدید کہا گیا

    اور عمران خان سے اظہار یکجہتی کیا گیا اس موقع پر امپورٹڈ حکومت نامنظور کے نعرے بھی لگائے گئے تقریب کی صدارت پی ٹی آئی ملائشیا کے صدر تنویر ملک نے کی

    اس موقع پر سینئر نائب صدر سید منیر حسن شاہ جنرل سیکٹری واجد علی خان ایڈیشنل سیکرٹری شاہد یوسف خان سیکرٹری فنانس شاہدعمر سیکرٹری لیبر زمان خان انچارج میڈیا سیل فاروق ملک اور معروف بزنس مین سلیم خان بلوچ ۔خان بھائی محمد جمیل. چو ھدری زاہد۔ شیخ زاہد حنیف۔ ملک الطاف.شیر عالم گجر۔چودھری ارشد آسی۔ سید ریاض۔ راجہ شہزاد ۔میاں بابر اور پی ٹی آئی ملائشیا ممبرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی

    پاکستان تحریک انصاف ملائشیا کے سینئر نائب صدر سید منیر حسن شاہ اور میڈیا سیل انچارج فاروق ملک کی طرف سے تمام کارکنان کو افطار ڈنر آمد پر شکریہ ادا کیا

    Advertisements
    141 مناظر