• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان نے آئی ایم ایف پروگرام پٹڑی سے اتارا، یہ ہماری معیشت کو خطرے میں ڈال رہا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کو دوبارہ ٹریک پر لانے کی کوشش کروں گا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ خوشی ہے تین سال بعد ای سی ایل سے نام نکلا، لندن میں نواز شریف سے ملاقات کا موقع بھی ملے گا۔

    Advertisements
    106 مناظر