• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ میں رابط

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا ہے۔

    وزیراعلیٰ سندھ نے بلاول بھٹو کو دادو کے دو دیہاتوں میں آتشزدگی اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ متاثرین کو غم کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو جائے حادثہ پہنچ کر امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کی ہدایت کی۔

    Advertisements
    196 مناظر