Site icon Meritnews

پنجاب اسمبلی میں تشدد کا نشانہ بننے والی پی ٹی آئی رکن آسیہ امجد کی حالت بگڑ گئی

پنجاب اسمبلی میں تشدد کا نشانہ بننے والی پی ٹی آئی رکن آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہو گئی، انہیں 3 دن پہلے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔

تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق خاتون رکن اسمبلی آسیہ امجد کے دماغ میں خون جم گیا ہے، خاتون رکن وینٹی لیٹر پر ہیں اور ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

Exit mobile version