Site icon Meritnews

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس جاری ہے، جس میں کابینہ کو معاشی صورتحال، توانائی اور امن و عامہ کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینا ہی میری حکومت کا بنیادی مقصد ہے، رمضان المبارک کے بعد بھی عوام کو اشیائے خورونوش سستی ملنی چاہئیں۔

Exit mobile version