• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • ن لیگ نے سب سے پہلے خود وزیراعلی کے غیر آئینی استعفی کیخلاف آواز اٹھائی:گورنر پنجاب

    گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے سب سے پہلے خود وزیراعلی کے غیر آئینی استعفی کے خلاف آواز اٹھائی۔

    گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‏مسلم لیگ ن نے لاہور ہائیکورٹ کے سامنے اس کو بدنیتی کی بناء پر چھپایا،‏ ن لیگ نے لاہور ہائیکورٹ سے اپنے حق میں فیصلہ لینے کے لئے عدالت کو گمراہ کیا ہے، ‏جرائم پیشہ لوگ ہر موقع پر واردات سے باز نہیں آتے۔

    Advertisements
    116 مناظر