Site icon Meritnews

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی۔ واضح رہے کہ آرمی چیف کی شہباز شریف سے ان کے وزیراعظم بننے کے بعد پہلی باضابطہ ملاقات ہے۔

Exit mobile version