مصطفیٰ کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کا کہنا تھا کہ پارٹی سے درخواست کی ہے فی الحال وزیر مملکت کا عہدہ نہیں سنبھال سکتا، ذاتی وجوہات کی بنا پر فی الحال وزیر مملکت بننے سے معذرت کی ہے، آنے والے انتخابات سے متعلق اپنی ذمہ داریوں پر فوکس رکھنا چاہتا ہوں۔
Advertisements