تحریک انصاف نے نئی حلقہ بندیوں کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نئی مردم شماری ہونے تک نئی حلقہ بندیوں کی ضرورت نہیں، الیکشن کمیشن کا شیڈول غیرآئینی اور غیر قانونی ہے، الیکشن کمیشن اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو انتخابی عمل یقینی بنانے کا حکم دیا جائے۔
درخواست میں مزید کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کو کسی قسم کی انتخابی عمل میں تاخیر سے روکا جائے، الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیا گیا شیڈول غیر آئینی ،غیر قانونی قرار دیا جائے۔
Advertisements