• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • گورنر پنجاب کی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کی سخت مذمت

    گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی کے الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی کی سخت مذمت کرتے ہیں، انہوں نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی سے الیکشن کارروائی کی رپورٹ طلب کر لی۔

    گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ ‏پارلیمان کا تقدس اور آئین کا تحفظ اسمبلی ممبران کی ذمہ داری ہے‏۔ یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی میں گذشتہ روز ہنگامہ آرائی کے دوران چودھری پرویز الٰہی زخمی ہوگئے تھے۔

    Advertisements
    146 مناظر