• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاکستان میں سازش کے حوالے سے امریکا پر لگائے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس

    ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سازش کے حوالے سے امریکا پر لگائے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، پاکستان میں کسی ایک جماعت کی حمایت نہیں کرتے۔
    ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوری اقدار کی حمایت کرتے ہیں، سازش کے حوالے سے ہمارا موقف بڑا واضح ہے، اس حوالےسے ترجمان پاکستانی فوج کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں۔

    Advertisements
    71 مناظر