گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے استعفیٰ دے دیا۔
ملک کی موجود صورتحال کے پیش نظر گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے استعفیٰ دے دیا۔
ملک بھر میں جاری سیاسی صورتحال کے پیش نظر گورنر بلوچستان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔
سید ظہور آغا نے کہا کہ میں امپورٹڈ اور کرپٹ وزیر اعظم کے انڈر کام نہیں کر سکتا۔
قبل ازیں گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور گورنر گلگت بلتستان نے بھی استعفیٰ دے دیا تھا۔
Advertisements