• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا آج کراچی جانے کا پلان

    وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ شہباز شریف اتحادیوں کے ہمراہ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دینگے۔

    وزیراعظم شہبا شریف گورنر ہاؤس کے بجائے وزیر اعلیٰ ہاوس میں بیٹھک لگائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کراچی دورے پر پارٹی رہنما اور دیگر سے ملاقاتیں کریں گے۔ شہباز شریف دوپہر دو بجے بہادر آباد میں واقع ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بھی جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی کے سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔

    Advertisements
    97 مناظر