• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے:شاہ محمود قریشی

    شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے، کیا پیسے کے بل بوتے پر وفاداریاں تبدیل کرنا آئین کے مطابق ہے۔

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بتایا جائے آئین میں کہاں لکھا ہے پیسوں سے ضمیر خریدے جائیں، میں نہیں سمجھتا کہ کسی ملک کو ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت کرنی چاہیئے، یہاں فیصلے ہمارے آئین، قانون اور عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہئیں، ترک وزیر خارجہ نے فون کر کے کہا کہ وہ صورتحال کو بغور دیکھ رہے ہیں، اسی طرح کے بیانات چین کی جانب سے بھی آئے۔

    Advertisements
    81 مناظر