• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • اندازہ ہے یہ عمران خان کو گرفتار کرینگے.شیخ رشید

    شیخ رشید نے کہا ہے کہ میرا اندازہ ہے یہ عمران خان کو گرفتار کریں گے، 155 ارکان استفی بھی دے سکتے ہیں۔
    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت تماش بینوں کے چنگل میں پھنس چکی ہے، جمہوریت شدید خطرات میں ہے، اس صورتحال کا حل صرف انتخابات ہیں، عمران خان پاکستان کے بڑے بڑے جلسے کرے گا، ان سے عمران خان برداشت نہیں ہوگا، جلد انتخابات کروائے جائیں۔

    شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آج سے کھیل شروع ہے، کیا سرپرائز ہے یہ عمران خان کو پتا ہے، ہم تو 10 مہینوں میں گھر گئے، جب حکومت ختم ہوگی تو خود سے وزارت ختم ہو جائے گی، خود سے استعفیٰ نہیں دے رہا، میری گاڑی پر ابھی بھی جھنڈا لگا ہوا ہے۔

    Advertisements
    85 مناظر