• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • عمران خان کی مصنوعی اکثریت اب اقلیت میں بدل چکی: شیری رحمان

    شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی مصنوعی اکثریت اب اقلیت میں بدل چکی ہے، عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوئی تو آج سلیکٹڈ حکومت کا آخری دن ہوگا۔

    پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر کے پاس عدم اعتماد پر ووٹنگ میں تاخیر کا کوئی آئینی و جواز نہیں، عمران خان کس غیبی امداد کے انتظار میں ہیں، ڈوبتی ہوئی حکومت اب مبینہ خط کو سہارہ بنا کر بچنا چاہتی ہے، ورکرز کو انتشار پر اکسانے سے بہتر ہے عمران خان استعفیٰ دے دیں۔

    Advertisements
    96 مناظر