• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پشاور میں پاک فضائیہ کاچھوٹا تربیتی طیارہ گرکر تباہ

    خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاک فضائیہ کاچھوٹا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔

    ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کاچھوٹا تربیتی طیارہ پشاور میں گر کر تباہ ہوا۔ دونوں پائلٹس شہید ہو گئے۔ طیارہ گرنے سے دیگر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

    ترجمان کے مطابق ائیر ہیڈ کوارٹرز نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ہے۔

    Advertisements
    75 مناظر