• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • عدم اعتماد: اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک آج، اتحادیوں سے متعلق فیصلہ ہوگا

    وزیر اعظم عمران خان کے خلاف جماعتوں کی تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک آج شہباز شریف کی رہائشگاہ پر ہوگی جس میں آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان، اختر مینگل اور دیگر رہنما شریک ہوں گے۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائشگاہ پر ہونے والے اجلاس میں عدم اعتماد سے متعلق حتمی فیصلے ہوں گے، اجلاس میں اتحادیوں سے متعلق اپوزیشن حتمی فیصلے کریں گے۔

    اجلاس کے حوالے سے ذرائع نے مزید بتایا کہ سندھ ہائوس پر بولے جانے والے دھاوے سے متعلق مشاورت ہوگی۔

    Advertisements
    101 مناظر