• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وزیراعظم عمران خان پر جرمانہ عائد

    الیکشن کمیشن نے لوئر دیر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔

    الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ جرمانے فیصلہ کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر وزیراعظم سمیت گورنر خیبرپختونخوا محمود خان، وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور پرویز خٹک پر بھی 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر لوئر دیر نے عمران خان سمیت دیگر کو جرمانہ کیا۔

    فیصلہ کے مطابق وزیراعظم خود یا بذریعہ وکیل طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے، عمران خان 3 روز تک حکم نامہ پر الیکشن کمیشن میں اپیل کر سکتے ہیں۔

    Advertisements
    101 مناظر