• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • آسٹریلیا کی دوسرے روز پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

    کراچی نیشنل سٹیڈیم میں پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوسرے روز مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔
    آج کھیل کے آغاز پر آسٹریلین بلے باز عثمان خواجہ اور ناتھن لیون نے 251 رنز 3 کھلاڑی آوٹ سے پہلی اننگز کا سلسلہ جوڑا، انہوں نے 103 اوورز کے اختتام پر 301 رنز بنائے ہیں۔

    Advertisements
    92 مناظر