• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کلبھوشن کی گرفتاری نے ثابت کیا پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے: فواد چودھری

    فواد چودھری نے کہا ہے کہ چھ سال قبل آج کے دن پاکستان آرمی نے ہندوستان کے حاضر سروس آفیسر ‎کلبھوشن یادیو کو بلوچستان سے گرفتار کیا۔

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن بلوچستان اور کراچی میں دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ تھا، اس گرفتاری نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے ہندوستان کا ہاتھ ہے۔

    Advertisements
    105 مناظر