• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن اور صحافتی تنظیموں نے پیکا آرڈیننس چیلنج کر دیا

    پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن اور صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔

    پی بی اے، ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز نے درخواست دائر کی۔ آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی، کونسل آف نیوز پیپرز ایڈیٹرز بھی درخواست گزاروں میں شامل ہیں۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ آرڈیننس سیلف سینسر شپ کو فروغ دینے کا باعث بنے گا، عدالت سے استدعا ہے کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دیا جائے۔

    Advertisements
    153 مناظر