• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیر اعظم کے خطاب سے لگا انہیں کسی نے درست نہیں بتایا:چیف جسٹس

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ وزیر اعظم کے خطاب سے لگا انہیں کسی نے درست نہیں بتایا۔

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے، وزیر اعظم کے خطاب سے لگا انہیں کسی نے درست نہیں بتایا، ٹھیک سے معاونت ہی نہیں کی گئی، یہاں تو قانون نافذ ہی ناقدین کے خلاف کیا جاتا ہے۔

    Advertisements
    80 مناظر