• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • بجلی 3 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

    کے الیکٹرک نے بجلی 3 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی ہے۔

    کے الیکٹرک کی جنوری 2022 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا کی جانب سے یکم مارچ کو سماعت ہوگی۔

    درخواست کے مطابق کے الیکٹرک نے جنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں اضافہ ایک ماہ کیلئے مانگا ہے، من و عن اضافے کا صارفین پر 3 ارب 72 کروڑ 70 لاکھ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

    عوام کیلئے بُری خبر: بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے اضافے کا امکان

    کے الیکٹرک نے اکتوبر تا دسمبر 2021 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست میں بھی سہ بجلی 30 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی ہے جس پر نیپرا یکم مارچ کو سماعت کرے گا ۔

    78 مناظر