• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک انتقال کرگئے

    پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک انتقال کر گئے۔ رحمان ملک کورونا کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔

    سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی عمر 70 برس تھی۔ مرحوم نے سوگواروں میں بیوہ اور 2 بیٹے چھوڑے ہیں۔ رحمان ملک نے میثاق جمہوریت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ سینیٹر رحمان ملک 2008 سے 2013 تک وفاقی وزیر داخلہ رہے۔ 2007 میں رحمان ملک بے نظیر بھٹو کے سیکیورٹی چیف بھی رہے۔ ان کو ستارہ شجاعت اور نشان امتیاز سے نوازا گیا۔

    88 مناظر