• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاک آسٹریلیا سیریز پر قوم خوش، اپوزیشن کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں: فواد چودھری

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ دو دہائیوں بعد پاک آسٹریلیا سیریز پر پوری قوم خوش ہے، اگر کسی کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں تو وہ ہماری چوں چوں کا مربہ اپوزیشن ہے۔

    وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مخالفین پہلے ٹیسٹ میچ کے وقت راولپنڈی میں اپنا شوکرنا چاہتے ہیں۔

    89 مناظر