جیمز فالکنر پی ایس ایل سے دستبردار
آسٹریلوی آل راؤنڈر جیمز فالکنر پی ایس ایل سیون سے دستبردار ہو گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ پاکستان کے کرکٹ فینز سے معافی چاہتا ہوں اگلے میچوں میں دستیاب نہیں ہوں، پی سی بی نے میرے معاہدے کا احترام نہیں کیا۔
94 مناظر