• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا کی پانچویں لہر مزید 26 جانیں لے گئی

    ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح چار اعشاریہ ایک پانچ فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 26 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 976 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 لاکھ 98 ہزار 676 ہوگئی۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 983 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 98 ہزار 322، سندھ میں 5 لاکھ 63 ہزار 314، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 14 ہزار 277، بلوچستان میں 35 ہزار 206، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 320، اسلام آباد میں ایک لاکھ 33 ہزار 702 جبکہ آزاد کشمیر میں 42 ہزار 535 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    75 مناظر