• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم عمران خان کی بی آر ٹی منصوبے کو گولڈ اسٹینڈرڈ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

    وزیراعظم عمران خان نے بی آر ٹی منصوبے کو گولڈ اسٹینڈرڈ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل ٹیکنیکل اسٹینڈرڈ کمیٹی نے بی آر ٹی کو 100 میں سے 97 پوائنٹس دیئے۔
    وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بی آر ٹی کو عالمی سطح کی معیاری سروس قرار دیا گیا، بی آر ٹی نے پبلک ٹرانسپورٹ شعبے میں انقلاب برپا کر دیا، بی آر ٹی سروس پر 71 ملین افراد سفر کرچکے ہیں، ڈھائی لاکھ افراد روزانہ بی آر ٹی پر سفر کرتے ہیں۔

    113 مناظر