• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا غلطی تھی: وزیراعظم

    وزیراعظم عمران خان نے منڈی بہاؤالدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف خیبرپختونخوا جاتا تو کہتا تھا کدھر ہے نیا پاکستان، خیبرپختونخوا کسی کو دوسری باری نہیں دیتا، خیبرپختونخوا نے دوسری بار بھی پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، فضل الرحمان کو مولانا نہیں کہوں گا، پہلی بار اسمبلی ڈیزل کے بغیر سولر پر چل رہی ہے، ڈیزل سب کو اکٹھا کر کے ہر 3 ماہ بعد کہتا ہے حکومت کو گرا دو، 20 سال سے یہ ایک دوسرے کو ڈاکو کہہ رہے ہیں۔

    101 مناظر