• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • اسلام آباد یونائیٹڈ کو پشاور زلمی نے شکست سے دوچار کردیا

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کے میچ میں اعظم خان کا لاٹھی چارج بھی کسی کام نہ آیا اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو پشاور زلمی نے شکست سے دوچار کردیا۔

    لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل7 کا دوسرا مرحلہ جاری ہے، ایونٹ کے 24 ویں میچ میں شاداب خان کی انجری کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی آصف علی نے کی جبکہ پشاور زلمی کی قیادت وہاب ریاض کے سپرد تھی۔

    126 مناظر