• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا

    مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کا حصہ لینے والے بل گیٹس کو دورہ پاکستان کے دوران ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا۔

    بل گیٹس کو پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تعاون اور انسداد پولیو مہم کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں ایوان صدر میں ہلال پاکستان سے نوازنے کی خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

    صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے بل گیٹس کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازا گیا۔

    125 مناظر