• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • بالائی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

    بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا میں آج بارش کا امکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے اور برفباری کی توقع ہے۔

    موسم کا حال بتانے والوں نے آج حافظ آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں بوندا باندی کی پیشگوئی کی ہے۔ مری اور گلیات میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، مانسہرہ، ایبٹ آباد، سوات میں بارش اور برفباری کی توقع ہے۔ بلوچستان اور سندھ میں موسم خشک رہے گا۔

    74 مناظر