• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • عالمی منڈی میں تیل 60 سے 95 ڈالر پر پہنچ جائے تو حکومت قیمت کیسے نہ بڑھائے: فواد چودھری

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی جماعتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کر رہی ہیں، لیکن کسی بھی تنقید کا اہم پہلو یہ ہوتا ہے کہ آپ متبادل دیتے ہیں، کوئی جادو کا چراغ ہے تو بتا دیں۔

    123 مناظر