• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اسلام آباد پہنچ گئے

    مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ بِل گیٹس صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔
    مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس چک شہزاد میں قائم کورونا اسپتال کا دورہ بھی کریں گے۔ بانی مائیکرو سافٹ این سی او سی ہیڈ کوارٹرز بھی جائیں گے۔ بِل گیٹس کو کورونا اور پولیو کی روک تھام پر بریفنگ دی جائے گی۔ بانی مائیکرو سافٹ بِل گیٹس آج شام کو ہی واپس چلے جائیں گے۔

    160 مناظر