ملائشیا میں پاکستانی کھانوں نے دھوم مچا دی
بار بی کیو ٹونائٹ فائن ڈايننگ ریسٹورنٹ جس نے ملائشیا میں پاکستانی کھانوں کو اصلی ذائقہ کے ساتھ لوکل کمیونٹی میں متعارف کرایا ہے چاہے وہ باربی کیو ہو یا روایتی مٹن روسٹ ہو سب اپنی مثال آپ ہیں
مینیجر گل خان جو کسٹمرز کو بہترین سروس فراہم کر رہے ہیں اور پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں ۔
Advertisements