• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • شہباز شریف کی چودھری برادران سے ملاقات

    قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی چودھری شجاعت اور پرویز الہی سے ملاقات کے لئے مسلم لیگ ن نے اپنا وفد فائنل کرلیا۔

    بتایا گیا ہے کہ شہبازشریف کے ساتھ خواجہ سعد رفیق بھی چوہدری برادران کی رہائش گاہ جائیں گے جبکہ ان کے ہمراہ عطا اللہ تارڈ اور رانا تنویربھی ملاقات کرنے والے وفد میں شامل ہوں گے ۔حمزہ شہباز دورہ جنوبی پنجاب کے باعث ملاقات میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔

    دوسری جانب مسلم لیگ ق نے بھی اپنے وفد کو حتمی شکل دیدی ،چوہدری شجاعت حسین اورچوہدری پرویزالہی کے علاوہ ملاقات میں مونس الہی ،سالک حسین ،حسین الہی اورشافع حسین بھی شریک ہوں گے۔

    Advertisements
    99 مناظر