• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • فضل الرحمان کا آصف زرداری کو ٹیلیفون

    مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری کو ٹیلیفون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ دونوں رہنماؤں میں سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

    ٹیلیفونک گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرادری کی جلد صحت یابی کیلئے دعاء کی۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے کہا کہ عدم اعتماد کے معاملے پر پوری اپوزیشن کے ساتھ ہے۔ فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت کے اتحادیوں سے بھی جلد رابطے کریں گے۔

    Advertisements
    115 مناظر