• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • اپوزیشن جماعتیں عدم اعتماد لانے پر متفق، یہ جمہوریت کی فتح ہے، بلاول

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ جمہوریت کی فتح ہے کہ اپوزیشن کی زیادہ تر سیاسی جماعتیں اب حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے حوالے سے متفق ہیں۔

    پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے اعلان کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم عوام کا اعتماد کھوچکے ہیں اور وقت آگیا ہے کہ وہ پارلیمان کا اعتماد بھی کھودیں۔

    Advertisements
    83 مناظر