• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات کے وقت بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

    محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات کے وقت بادل برسنے کی توقع ہے

    موسم کا حال بتانے والوں نے آج رات لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور جنوبی پنجاب میں بادل برسنے کی پیشگوئی کی ہے۔ چترال، سو ات، ایبٹ آباد میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، بلوچستان میں کوئٹہ، ژوب، زیارت، بارکھان اور گردونواح میں بارش کی توقع ہے

    81 مناظر