• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • 2023 سے پہلے بہت سےلوگ مسلم لیگ ن کو چھوڑ جائیں گے:فواد چودھری

    فواد چودھری نے کہا ہے کہ 2023 سے پہلے بہت لوگ مسلم لیگ ن میں بادشاہی نظام کے خلاف آواز بلند کر کے انہیں چھوڑ جائیں گے، پیپلزپارٹی بھی اسی صورتحال سے دوچار ہے۔

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نون لیگ میں شریف خاندان کے یکطرفہ فیصلوں کی وجہ سے چودھری نثار جیسا منجھا ہوا، سیاستدان پارٹی سے کنارہ کشی کر گیا، شاہد خاقان عباسی کے تحفظات ابھی نقطہ آغاز ہے۔

    89 مناظر